پاکستانی فیشن انڈسٹری کے لیے ایک اہم پیش رفت میں سٹریٹ ویئر ڈیزائنر زین احمد کو بزنس آف فیشن (BoF) کے بااثر عالمی انڈیکس میں شامل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد اب دو پاکستانی ڈیزائنرز اس فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔ پہلے سے اس فہرست میں موجود معروف فیشن ڈیزائنر فراز منان کے ساتھ اب زین احمد…
برلن — ۴ اپریل ۲۰۲۶جرمنی میں نئے فوجی سروس قانون کے تحت ۴۵ سال سے کم عمر تمام مردوں کو تین ماہ سے زائد عرصے کے لیے بیرون ملک قیام سے پہلے بوندیس ویر (جرمن مسلح افواج) سے باضابطہ اجازت لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔یہ قانون یورپ میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات اور روس-یوکرین جنگ کے تناظر میں…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹی ایم ٹی جی ٹیکنالوجی گروپ اینڈ ٹرمپ میڈیا نے Truth API کے نام سے ایک نئی سروس متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وال اسٹریٹ کی ٹریڈنگ فرمز اور ادارہ جاتی صارفین ماہانہ ایک لاکھ ڈالر تک ادا کر کے Truth Social پر ٹرمپ کی پوسٹس تک عام صارفین سے پہلے…
انسانوں کا حکمران بلکہ بالائی طبقہ سے کیسا تعلق ہونا چاہیے؟انسانی حقوق کیا ہیں ؟ ان کو کیسے محفوظ رکھاجائے گا؟ اسی طرز کے اہم سوالات سیکڑوں برس سے مسلسل اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایتھنز کی فکر ‘ وہ زمین فراہم کرتی ہے‘جہاں آج کی جمہوریت کا پھلدار درخت اگ کر سامنے آتا ہے۔ سوچنے والا طبقہ ہر معاشرہ میں‘…
مہاراشٹرقانون ساز کونسل کی استحقاق کمیٹی کے سامنے اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو مبینہ طور پر ’غدار‘کہنے کے لیے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ کمیٹی نے ان سے پوچھا تھا کہ کیا انہیں اپنے کیے پر افسوس ہے اور کیا وہ معافی مانگیں گے۔ کامرا نے صاف طور پر انکار کرتے ہوئے…
پی ٹی آئی کے ایک لیڈر نے کہا استخارہ کیا ہے‘وزیراعظم ہاﺅس جانا ٹھیک نہیں. رانا ثناءاللہ اپوزیشن لیڈرکہتے ہیں وزیراعظم ہاﺅس نہیں جانا کسی اور مقام پر ملاقات کرائیں‘ بہانے سے مذاکرات اور معاملہ سلجھانے سے انکاری ہیں .رانا ثنا ءاللہ …