مظاہرین کو روکنے کے لیے اسلام آباد مختلف شاہراہوں پرہزاروں کنٹینرز پہنچا دیے گئے ڈی چوک کو مکمل طور پر سیل ‘مختلف راستوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ‘وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت اور غیر معمولی انتظامات …
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ اب کسی ایک محاذ کی خبر نہیں رہی، یہ ایک ایسا پھیلتا ہوا سایہ بن چکی ہے جو نقشے پر سرحدوں سے زیادہ عالمی معیشت، سمندری راستوں اور سفارتی امکانات کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ یمن کے پہاڑوں سے اٹھنے والا دھواں بحیرہ احمر، خلیج عمان اور آبنائے ہرمز تک پہنچ چکا ہے، ڈرون…
(24 ںیوز)امریکی عدالت نے 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزا کی کارروائی روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی مسترد کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے جن 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزا کی کارروائی روکنے کی پالیسی مسترد کی ان ممالک میں پاکستان، بنگلا دیش، ایران اور روس بھی شامل تھے۔ نیویارک کی ڈسٹرکٹ جج نےگزشتہ روز ٹرمپ انتظامیہ کی…
ماسکو:روسی پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ پر انتہاپسند مواد تلاش کرنے اور پڑھنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسے افراد پر 5 ہزار روبل (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) تک جرمانہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ روس میں وی پی این (VPN) استعمال کرنے پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا قانون منظور…
بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒارضِ فلسطین ،اہلِ فلسطین اور فلسطینیوں کی تحریکِ آزادی کے زبردست حامی اور صہیونی اسرائیل کے مخالف تھے۔ اِس ضمن میں قائد اعظم کے کئی تاریخی ارشاداتِ گرامی پیش کیے جا سکتے ہیں ۔ پاکستان اور تحریکِ آزادیِ فلسطین ہم عمر ہیں۔ صہیونی اسرائیل کو بجا طور پر عالمِ اسلام کے قلب…
حکومت خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت کے تعاون سے وادی پشاور میں مضافاتی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے مجوزہ نام “پشاور ویلی ریلوے” رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے پاکستان ریلویز کے سیکرٹری اور چیئرمین کو باضابطہ خط بھی ارسال کر دیا ہے۔ منصوبے کی ابتدائی تفصیلات خط کے…