ساتویں صدی، یعنی عہد نبوی کے زمانے سے ہی ہندوستان کے ساحلی علاقوں میں مسلم تاجروں اور ملاحوں کی آمد کے ساتھ مساجد کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ ان میں کیرالہ کے ضلع تھریشور میں واقع چیرامن جامع مسجد کو ہندوستان کی پہلی مسجد اور برصغیر کی قدیم ترین مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔ مقامی مؤرخین کا کہنا ہے…
پاکستان نے جمعرات کو جاپان کے اوکازاکی چوو سوگو پارک جمنیزیم میں ایشین گیمز مینز والی بال کے کوارٹر فائنل میں روایتی حریف انڈیا کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس طرح انڈیا ایونٹ سے باہر ہو گیا ہے۔ پاکستان نے ایشین گیمز کے مسلسل دوسرے ایڈیشن میں انڈیا کو 19-25، 23-25 اور…
لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف منگل کو لندن اسٹاک ایکسچینج کی ٹریڈنگ کا باقاعدہ آغاز کرنے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے ڈوئل ٹرانش سووریئن یورو بانڈ کی لسٹنگ کی تقریب رونمائی بھی کی۔پیٹرنوسٹر اسکوائر میں واقع ایکسچینج کے ہیڈکوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایران ایونیو پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے نصب کیے گئے متنازعہ ماڈل کو سوشل میڈیا پر عوامی تنقید کے بعد فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ ماڈل، جس میں دو ہاتھ اور ایک گلوب دکھایا گیا تھا، بغیر سی ڈی اے کی پیشگی منظوری…
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جو اس میدان میں صنفی خلیج کو کم کرنے میں اہم پیش رفت ہے۔ پی ٹی اے نے سال 2025 کے لیے سالانہ رپورٹ بدھ کو جاری کی جس میں بتایا گیا…
ابوظبی / بین الاقوامی ڈیسک:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا اور خبر رساں اداروں میں یہ رپورٹس گردش کر رہی ہیں کہ ملک نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ یکم مئی 2026 سے نافذ العمل ہونے کا امکان…