امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو دیے گئے ٹیلیفونک انٹرویو میں ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، امریکا اور ایران کے مذاکرات کار ممکنہ طور پر اسی ہفتے…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سیاسی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ بامقصد مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل مذاکرات میں ہے، حکومت کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں، سیاسی مسائل حل کرنے کے لیے…
انڈونیشیا، آتش فشاں کی راکھ خطرناک ہو گئی، 8 ایئرپورٹس بند، سیکڑوں پروازیں معطل آتش فشانی راکھ کے باعث زیادہ تر سنگاپور سے آنے اور جانے والی پروازیں متاثر ہوئی ہیں ویب ڈیسک September 6, 2026 انڈونیشیا میں آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ خطرناک حد تک پھیلنے کے باعث فضائی سفر شدید متاثر ہوگیا مختلف ایئرپورٹس پر پروازوں کی…
ایران نے پڑوسی اور علاقائی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں امریکا یا اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کسی حملے کے لیے ان کی سرزمین یا فوجی تنصیبات استعمال کی گئیں تو تہران کا ردعمل پہلے سے مختلف ہوگا۔ ایرانی ترجمان نے خطے کے ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین اور تنصیبات کو ایسے…
لاہور: پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون رکن اسمبلی کی جانب سے ہراسگی کی باضابطہ شکایت جمع کروا دی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے موقع پر انہیں ہراساں کیا گیا۔راحیلہ خادم حسین نے کہا کہ ایوان…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) کے ڈیجیٹل ٹیلی کام برانڈ اونک (ONIC) کی نئی سم اور ای سم کے اجرا، نئی ایکٹیویشنز، سبسکرپشنز، رجسٹریشن اور دیگر تجارتی سرگرمیاں فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی ایم ایل، جو یو فون کی پیرنٹ کمپنی ہے، نے حال…