کراچی: پاکستان کی سب سے بڑی اور مصروف بندرگاہ "کراچی پورٹ” نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ تازہ ترین عالمی درجہ بندی کے مطابق کراچی بندرگاہ نے رینکنگ میں 405 ویں نمبر سے 61 ویں نمبر پر آ کر نمایاں مقام حاصل کیا ہے، جو پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل تصور کیا جا رہا ہے۔رپورٹ…
اسلام آباد: افغان ای ویزہ اسکینڈل کے سلسلے میں وزارتِ داخلہ نے بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے اور برطرفیاں کر دی ہیں۔ڈپٹی سیکرٹری ویزہ سیکشن شریں حنا اصغر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ان کی جگہ شفقت علی چاچٹر کو نیا ڈپٹی سیکرٹری ویزہ تعینات کیا گیا ہے۔جوائنٹ سیکرٹری ایف آئی اے سیکشن عدنان ارشد کو بھی عہدے سے…
(24نیوز)امریکی فیڈرل ریزرو نے بنیادی شرح سود میں اضافہ کردیا۔ یہ 2023ء کے بعد شرح سود میں پہلا اضافہ ہے اور مشرق وسطیٰ کی جنگ سے متاثرہ امریکی معیشت کے لیے مالیاتی پالیسی میں نمایاں تبدیلی قرار دیا جارہا ہے، فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود بڑھانے کا مقصد اخراجات میں کمی لانا اور مہنگائی کو بڑھنے سے روکنا ہے۔…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت کے دوران رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ علیمہ خان کی جانب سے وکیل خالد یوسف چوہدری اور شاہینہ شہاب جبکہ سرکار کی جانب سے عثمان گھمن پیش ہوئے۔…
اسلام آباد محمد سلیم سے تھانہ کھنہ پولیس نے دلشان فاروقی ASI کی قیادت میں ٹیم کی کارروائی کے دوران علاقے کے مشہور "مادو گینگ” کے دو فعال سنیچرز کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان مختلف علاقوں میں متعدد سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث تھے۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پسٹل، چھ موبائل فونز اور 60 ہزار روپے نقدی برآمد کی…
کراچی: ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے برآمدی شعبوں کو 450 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل، نٹ وئیر ریڈی میڈ ولیدر گارمنٹس، ٹاول سیکٹر سمیت دیگر برآمد کنندہ شعبوں نے 9روزہ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے بعد سی فریٹ چارجز میں غیر معمولی اضافے اور بحری جہازوں میں کنسائنمنٹس کے لیے مطلوبہ اسپیس…