واشنگٹن — امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے سیٹلائٹ تصاویر، ایرانی فوجی بیانات اور امریکی حکام سے گفتگو کی بنیاد پر جائزہ لیا ہے کہ جنگ کے پہلے چھ ماہ میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی والی 24 تنصیبات کی کم از کم 274 عمارتیں اور سہولتیں متاثر ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق صرف جنگ…
برلن، جرمنی — جرمن قومی ریل آپریٹر Deutsche Bahn نے اعلان کیا ہے کہ برلن اور ہیمبرگ کے درمیان براہ راست ٹرین سروس آئندہ نو ماہ کے لیے معطل رہے گی۔ یہ فیصلہ انفراسٹرکچر کی مرمت، سگنل سسٹم کی جدید کاری اور رفتار میں بہتری کے لیے کیا گیا ہے۔ اس طویل بندش کے دوران مسافروں کو ممکنہ طور پر…
سعودی عرب نے پی او سی ہولڈرز کو حج کوٹے میں شامل کرنے کی اجازت دے دی، پاکستانی شہریت اورپاسپورٹ ترک کرنے والوں کو پہلی بار سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان اوریجن کارڈ رکھنے والے پاکستانی نژاد افراد کو پہلی بار پاکستانی حج کوٹے میں شامل کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارتِ مذہبی امور نے بتایا…
پمز اسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ کیسے لگی ؟واقعے کے وقت ڈیوٹی عملہ موجود تھا یا نہیں ؟ غفلت کس کی ؟ ذمہ دارکون ؟ تعین تاحال نہ ہوسکا۔ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے اسپتال کے عملے اور انتظامیہ کے جوابات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، واقعےکے وقت ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز اور اسٹاف کو معطل کرنے…
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرنگرانی کھلی کچہری Source link
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام موسیقی، تھیٹر، رقص، فلم اور ویژل آرٹس کے رنگ بکھیرنے کے لیے ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کا آغاز 29 اکتوبر سے ہو رہا ہے جو 22 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس فیسٹیول میں 150 سے زائد ممالک کے ایک ہزار سے زیادہ غیر ملکی اور 500 سے زائد پاکستانی فنکاروں کی شرکت متوقع…