(ویب ڈیسک) امریکہ کی سٹیٹ اوریگون کے قصبے میں سکول کے بچوں پر فائرنگ کرنے والے جنونی کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے شہری کی شناخت اس واقعہ کے 18 گھنٹے بعد بھی سامنے نہیں لائی گئی، البتہ ہر کوئی اس شہری کی تعریف کر رہا ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ بروقت کارروائی نہ کرتا…
کراچی/اسلام آباد – مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔علامہ صادق جعفری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔انہوں نے شہداء کی بلندیٔ درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے…
(24 ںیوز)قطر نے بیرون ملک سیاحت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستانی پیشگی ویزا حاصل کیے بغیر ملک پہنچنے سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔ قطر کی وزارت داخلہ کے مطابق سیاحت کی غرض سے قطر پہنچنے والے پاکستانیوں کے لیے مفت آن ارائیول ویزے کی سہولت رکھی گئی ہے جس…
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے تمام علاقوں میں رہنے والے شہریوں کو فوری طور پر اپنے مکانات خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ فوجی ترجمان کے مطابق یہ اقدام آئندہ ممکنہ کارروائیوں کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔اس اچانک اعلان نے غزہ کے عوام میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق…
تہران : ایران نے آج صبح اسرائیل کے لیے سرگرم دو جاسوسوں کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق دونوں افراد پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور حساس معلومات صیہونی خفیہ اداروں کو فراہم کرنے کے سنگین الزامات ثابت ہوئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق پھانسی پانے والوں میں ایک جاسوس ڈیٹا بیس ٹیکنالوجی کا ماہر تھا، جس نے…
واشنگٹن (بین الاقوامی ڈیسک) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں H-1B ویزا کی نئی درخواستیں دینے والوں کو اب 100,000 ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی۔ یہ پالیسی 19 ستمبر سے نافذ کی گئی ہے اور آئندہ ایک سال تک مؤثر رہے گیاعلامیہ کے مطابق یہ بھاری فیس صرف…