سوات ایکسپریس وے پر شاہ کوٹ کے قریب مسافر بردار ہائی ایس اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو مسافروں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر روانہ کر دیا گیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈی…
از فرزانہ چوہدری | لاہور، پاکستانلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "سب کے لیے صحت” وژن کے تحت لاہور جنرل ہسپتال (LGH) نے رواں سال کے پہلے چار ماہ (جنوری تا اپریل) میں 7 لاکھ 54 ہزار 350 مریضوں کو جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کیں۔ایم ایس ایل جی ایچ پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین کی جانب سے پرنسپل…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت 31 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 119ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 100روپے کی کمی سے 4لاکھ 34ہزار 436 روپے…
یاوونڈے (بین الاقوامی ڈیسک)کیمرون کے 92 سالہ صدر پول بئیا، جو گزشتہ 43 سالوں سے مسلسل اقتدار میں ہیں، نے ایک بار پھر عندیہ دیا ہے کہ وہ 2025 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اگر وہ کامیاب ہوتے ہیں، تو وہ مزید پانچ سال کی مدت کے لیے صدر بن جائیں گے — اور یوں…
کراچی، نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان ڈرون کیمروں کی مدد سے چھتوں کا معائنہ بھی شروع کر دیا ہے ویب ڈیسک December 30, 2025 شہر قائد میں سال نو کی تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ کے خطرناک رجحان کے پیشِ نظر تیموریہ پولیس نے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ…
واشنگٹن / تل ابیب — امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور یہ حملے آئندہ ہفتے کے آغاز میں ہی شروع ہو سکتے ہیں۔مشرقِ وسطیٰ کے دو اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیرِ غور…