( ویب ڈیسک ) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرون کا کہنا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے سفارتی راستہ تلاش کرنا ضروری ہے۔ میکرون کے مطابق فرانس ایران اور دیگر فریقوں…
اورکزئی ( وائس آف جرمنی) ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران ایک لیفٹیننٹ کرنل، ایک میجر سمیت 11 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق، کارروائی میں 19 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور…
ایرانی قیادت نے امریکا کی معاشی پالیسی اور فوجی دھمکیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے پاس ایران کے خلاف کوئی نیا راستہ نہیں معاشی دباؤ امریکا کا پرانا حربہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی جنگ کو امریکی پالیسی کا بار بار دہرایا جانے والا پرانا…
سعودی،حوثی کشیدگی کے درمیان ایران کو مبینہ طور پر مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے، جو سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے دستخط کیے ہیں، جبکہ تہران ایک علاقائی سلامتی کے فریم ورک پر غور کر رہا ہے۔تہران: ایران کو ۷؍ اگست کو سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے مکہ دفاعی…
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستانی فیلڈ مارشل کے دورے سے متعلق اتوار کو صحافیوں کو بتایا۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم اور ارنا کے مطابق اسماعیل بقائی نے بتایا…
دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے اپنے ہوم پیج میں ایک بڑی تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت روایتی گوگل سرچ بٹن کو ختم کرکے اس کی جگہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی نئے فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں، اس اقدام کا مقصد صارفین کے لیے گوگل کے (جیمنائی) اے آئی اور…