سعودی اتحادی فوج نے حوثیوں کا کروز میزائل تباہ کردیا

news 1794035661 2665



news 1794035661 2665

(24 نیوز )سعودی اتحادی فوج نے حوثیوں کا کروز میزائل تباہ کردیا۔

اتحادی فوج کا کہنا ہےکہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی جانب داغا گیا ڈرون بھی تباہ کردیاگیا۔

دوسری جانب لبنانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کو لبنان کے مقبوضہ علاقوں سے نکل جانا چاہیے کیونکہ ان کی مسلسل موجودگی ملک کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:اہم ملک کے  صدر کا مواخذہ، گھر میں نظر بند

جنرل رودولف ہیکل نے جنوبی لبنان کے علاقے یارزے میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں اسرائیلی حملوں کے تناظر میں ملک کی سکیورٹی اور فوجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ لبنانی فوج کا بنیادی مقصد ملک میں استحکام برقرار رکھنا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ