اسلام آباد:محمد سلیم سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور امن، استحکام و پائیدار ترقی کے مشترکہ اہداف کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ شیخ محمد بن زاید النہیان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر…
موبائل چارجر پلگ میں لگا رہنے سے بجلی خرچ ہوتی ہے؟ ایک عام چارجر اسٹینڈ بائی حالت میں تقریباً 0.1 سے 0.5 واٹ بجلی استعمال کر سکتا ہے ویب ڈیسک September 4, 2026 موبائل فون کا چارجر استعمال کے بعد بجلی کے ساکٹ میں لگا چھوڑ دینا عام عادت ہے، تاہم ماہرین کے مطابق چارجر سے کوئی ڈیوائس منسلک نہ ہونے…
لاہور میں ون ڈش کریک ڈاون جاری، کینٹ اور شالیمار میں 3 نجی مارکیوں کو جرمانہ Source link
(ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران 135 بحری جہازوں کو واپس موڑا گیا، جبکہ چار تجارتی جہازوں کو ناکارہ بنایا گیا۔امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی عرصے میں ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 10 آئل ٹینکروں کو بھی تباہ کیا گیا۔ سینٹ کام کے مطابق تازہ کارروائی خلیجِ عمان…
(24نیوز)پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نادرا، پاسپورٹ اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئیں۔ پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ساحل کے قریب انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع کے بعد آن لائن رابطوں میں ممکنہ تعطل کے خدشے کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے تاہم کمیشن میں دستاویزات کی تصدیق…
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ ایوان نمائندگان میں قرارداد کے حق میں 204 اور مخالفت میں 211 ووٹ پڑے۔ امریکی وزیر جنگ کے خلاف مواخذے کی قرارداد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی ری پبلکن پارٹی کے رکن تھامس میسی نے پیش کی تھی، تاہم ایوان میں…