
(ویب ڈیسک) اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ اس وقت یروشلم میں اپنی صدارتی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک تقریب میں، اگلی حکومت تشکیل دینے کا مینڈیٹ باضابطہ طور پر ’یاشار‘ پارٹی کے رہنما گاڈی آئزن کوٹ کو سونپ رہے ہیں۔
اس تقریب کو صدر آئزک ہرزوگ کے یو ٹیوب چینل سے لائیو دکھایا جا رہا ہے اور اسرائیلی نیوز چینل بھی اسے لائیو نشر کر رہے ہیں۔
آئزن کوٹ جونہی کنیست میں مطلوبہ اکثریت دکھا دیں گے، وہ اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیں گے۔
یہ بھی پڑھیئے: اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت عربوں کو مین سٹریم میں جگہ ملنے کب تک برقرار رہے گی

