اینکر ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ، بھائی نے مقدمہ واپس لے لیا، واقعے کو حادثہ قرار دے دیا

IMG 20261109 WA2392


اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے، جہاں مقتولہ کے بھائی نے مقدمہ واپس لیتے ہوئے واقعے کو قتل کے بجائے ناگہانی حادثہ قرار دے دیا ہے۔
مقتولہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ ان کے بہنوئی احسن نے قتل کی نیت سے فائرنگ نہیں کی تھی۔ ان کے مطابق میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی ناچاقی، جھگڑا یا رنجش موجود نہیں تھی۔

متعلقہ پوسٹ