
(24نیوز)امریکی صدر نے نیٹل بیکر کو پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد کر دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی حکومت نے نیٹلی بیکر کی نامزدگی منظوری کے لیے سینیٹ کو بھجوا دی ہے۔
نیٹلی اے بیکر جنوری 2025 سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں قائم مقام ناظم الامور کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:محبت کا سفر اختتام پذیر،اداکار پون کلیان کی اہلیہ کاشادی کے 13 سال بعد علیحدگی کا اعلان

