پاکستانی طلبہ کے لئے بُری خبر ، اب برطانیہ کا اسٹوڈنٹ ویزا نہیں مل سکے گا پابندیاں اور سخت شرائط امیگریشن قوانین اورویزا کے مبینہ غلط استعمال کے خدشات کے بعد لگائی گئیں ویب ڈیسک December 4, 2025 پاکستانی طلبہ کے لئے بُری خبر ، اب برطانیہ کا اسٹوڈنٹ ویزا نہیں مل سکے گا۔ پاکستانی اور بنگلہ دیشی طلبا کیلئے…
اسلام آباد — عالمی بینک کے ادارے انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی بی آر ڈی) کی جانب سے پاکستان کو تقریباً 37 کروڑ 89 لاکھ ڈالر (تقریباً 10 ارب روپے سے زائد) کی مالی معاونت فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ رقم ملک کے توانائی ترسیلی نظام کی جدید کاری اور بہتری کے لیے مختص کی…
اسلام آباد – فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی اینٹی کرپشن ونگ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ایک اعلیٰ افسر کی جانب سے پرائیوٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے حاصل کرانے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے اعلیٰ افسر عتیق…
کراچی: شہر قائد میں سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا. چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے راہگیر کی شناخت ویکٹر جان ولد…
’ایک اہم وفاقی وزیر نے عمران خان کے قریبی پی ٹی آئی رہنماء سے لندن میں ملاقات کی ہے‘ یہ رہنما وہی ہیں جو صرف عمران خان نہیں بلکہ بشری بی بی کے بھی قریب ہیں اور انہیں مرشد کہہ کر پکارتے ہیں، وفاقی وزیر اس سے پہلے بھی ہواؤں کا رخ دیکھ کر ایسی ملاقات کرچکے ہیں، نعیم اشرف…
اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے چلڈرن ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک نومولود کو ہسپتال کے عملے نے بروقت بچا لیا۔واقعہ صبح پونے سات بجے پیش آیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹنگ کے باعث لگی، تاہم حتمی وجہ کا تعین ابھی نہیں…