واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی قرارداد ایوانِ نمائندگان میں پیش کر دی گئی ہے، جس میں ان پر ایران کے ساتھ امریکی جنگ سے نمٹنے میں نااہلی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ قرارداد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی جماعت ری پبلکن پارٹی کے رکنِ کانگریس تھامس میسی نے پیش کی ہے۔ قرارداد پر بدھ تک ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ متوقع ہے۔
متعلقہ پوسٹ
لاہور میں الیکٹرک بس کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی، چین سے درآمد، آزمائشی مرحلہ شروع
لاہور: (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جدید ٹرانسپورٹ نظام کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے الیکٹرک ٹرام سروس متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اورنج لائن ٹرین کے ترجمان کے مطابق، یہ ٹرام چین سے درآمد کی گئی ہے اور جلد ہی آزمائشی بنیادوں پر لاہور کی سڑکوں پر دوڑتی نظر…
اسرائیلی صدر نے نئے ایرانی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دیدیا
(ویب ڈیسک) اسرائیلی صدر نے نئے ایرانی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ تل ابیب میں اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا کہ 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد والے نئے میزائل تباہی کا سبب بن رہے ہیں، اسرائیلی صدر نے مزید کہا کہ ایرانی میزائل موت اور تباہی لاتے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی ٹی وی کا کہنا…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز؛ 11 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز؛ 11 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضے سے 2.9 ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا سلمان علی اعوان September 10, 2026 راولپنڈی: بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 11 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے…
اسرائیلی الیکشن میں ناکامی؛شاس پارٹی کے چئیرمین نے پارلیمنٹ کی رکنیت چھوڑ دی
(ویب ڈیسک) اسرائیل کی حکومت میں نیتن یاہو کی اتحادی شاس (Shas) پارٹی کے چیئرمین آریا دیری نے کنیست کے لیے پارٹی کے ارکان کی فہرست سے اپنا نام واپس لے لیا ہے اور وہ آئندہ 26ویں کنیست میں قانون ساز (رکن پارلیمنٹ) کے طور پر خدمات انجام نہیں دیں گے۔ عبرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، شاس پارٹی کے…
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی معنی خیز پوسٹ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی سامعہ خان کی پیسوں کیلئے شادی شدہ مردوں کے پیچھے پڑنے والی خواتین پر تنقید، پوسٹ کے بعد کرکٹر کے مبینہ افیئر اور ان کی ازدواجی زندگی میں مسائل سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی معنی خیز پوسٹ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی سامعہ خان کی پیسوں کیلئے شادی شدہ مردوں کے پیچھے پڑنے والی خواتین پر تنقید، پوسٹ کے بعد کرکٹر کے مبینہ افیئر اور ان کی ازدواجی زندگی میں مسائل سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں …
انگلینڈ کی فتح، پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی اُمید برقرار
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا تھا، انگلینڈ نے160 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ ول جیکس نے ناقابل شکست32، ریحان احمد…

