سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور لیگی وفاقی وزرا عوامی نمائندے نہیں، فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں نے صحت، تعلیم، توانائی اور دیگر شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ آج وفاقی حکومت کے بعض وزرا اسی ترمیم کے…
رائیونڈ میں دو سالہ بچہ گندے پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جا ں بحق علاقے میں سیوریج سسٹم موجود نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگ پانی جوہڑمیں ڈالتے ہیں.اہل علاقہ …
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پیر کو کہا ہے کہ بیوروکریٹس سیاست دانوں سے زیادہ طاقتور ہیں، کیونکہ مستقل حکمرانی ان کے پاس ہے۔ انہوں نے اقتدار میں حصہ لینے والے تمام افراد کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا۔ اسلام آباد میں انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دانوں کو جیل بھی جانا پڑتا ہے اور…
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ ان کے موکل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سرکاری گواہ بننے جا رہے ہیں۔ انہوں نے ان اطلاعات کو "محض…
پاکستان نے کثیر جہتی اور دو طرفہ قرض دہندگان کے 36 ارب ڈالر مالیت کے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری فنانسنگ میں ممکنہ کردار کے لیے ورلڈ بینک سے رجوع کیا ہے۔ یہ وہ قرضے ہیں جو پاکستان نے ماضی میں پاور پراجیکٹس لگانے کیلئے لیے تھے۔ حکومتی ذرائع نے ’’ ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کو بتایا کہ ابتدائی تجویز…
وزیراعظم نریندر مودی۔ تصویر: پی آئی بی مدراس ہائی کورٹ کے سابق جج کےچندرو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کالجیئم کے بجائے پی ایم نریندر مودی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کالجیئم کے نظام میں شفافیت کے فقدان پر سوال اٹھائے۔ ایک مذاکرے میں سابق چیف جسٹس ایس…