ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران 4 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ خبررساں ادارے میزان کے مطابق علی رضا سپاہی اور علی رضا رئیسی کو پیر کی صبح پھانسی دی گئی۔ دونوں کو جنوری میں اصفہان میں ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتار…
سعودی حکام نے حوثیوں کے پے در پے حملوں کے بعد پیر کو ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ہے۔ حالیہ دنوں میں ہوائی اڈے پر حملوں کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جان سے گئے ہیں، جن میں ہفتے کو ہونے والے حملے میں 13 افراد شامل ہیں۔ یہ…
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئربیس پر میزائل حملہ کرکے وہاں موجود پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں کو نقصان پہنچایا۔ دعویٰ کرنے والی بعض پوسٹس، جن میں بھارت سے آپریٹ کیے جانے والے ایکس اکاؤنٹس بھی شامل ہیں، واقعے کو پاکستان-سعودی دفاعی معاہدے سے جوڑ رہی ہیں۔ تاہم…
پاکستان کے قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ادارے (این سی سی آئی اے) نے راولپنڈی میں ایک مبینہ غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 61 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ادارے کے مطابق ملزمان غیر ملکی شہریوں کو دھمکیاں دے کر غیر قانونی قرض وصولی کے نام پر رقم وصول کرتے تھے۔ ادارے نے پیر کو جاری بیان میں…
وزیرِاعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہوں گے یاد رہے کہ وزیرِ اعظم دو روز قبل آسٹریا کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچے تھے ویب ڈیسک February 18, 2026 وزیراعظم شہباز شریف اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستانی وقت کے مطابق آج بعد از دوپہر تقریباً 2 بجے برطانیہ کے شہر لندن سے واشنگٹن، امریکا…
کراچی: آزاد کشمیر کے مظفر آباد اور میرپور ڈویژنز سمیت بیشتر علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، راولاکوٹ کے طلباء کی تعلیم بدستور متاثر ہے۔ مظفرآباد اور میرپور ڈویژنز میں معمولاتِ زندگی بحال ہونے کے ساتھ تعلیمی اداروں میں بھی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو چکی ہیں۔ ان علاقوں میں طلبہ و طالبات نے اپنی پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ سے جاری…