پاکستان نے یمن میں یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کر دی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان علاقائی مکالمے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے، یمن میں لاکھوں افراد کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ سلامتی کونسل کو یمن میں…
(24نیوز)یمن کے دارالحکومت صنعاء میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر بھر میں چراغاں کیا گیا، جبکہ ہزاروں افراد نے مذہبی اجتماعات میں شرکت کرکے نبی کریم حضرت محمد ﷺ سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے صنعاء کی اہم شاہراہوں، عمارتوں اور مختلف عوامی مقامات کو سبز روشنیوں اور…
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پشاور میں دلخراش واقعہ ہوا،چیکنگ کرو،سزا دےدو،اس سےہٹ کربھی اقدامات کرنےچاہئیں،عمارتوں کا آڈٹ کروائیں توہر محکمہ پیسے لے گا، سکولز کی عمارتوں کا آڈٹ ہوناچاہیے،حکومت انہیں قرض دے۔ راناثنااللہ کا کہناتھا کہ حکومت کو ان عمارتوں کو بہتر کروانا چاہیے، پرائیویٹ اداروں نے 60 فیصد تعلیم کا بوجھ اُٹھایا ہوا ہے،…
امریکہ اور ایران کا دو ہفتوں کے لیے جنگ بندی کا اعلان۔ اسرائیل کا لبنان میں جنگ بندی سے انکار، 10 منٹ میں 100 سے زائد حملے۔ امریکی اور ایرانی وفود کی مذاکرات کے لیے جمعے کو اسلام آباد آمد متوقع۔ لائیو اپ ڈیٹس لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بدھ کو اسرائیلی حملوں میں 182 افراد جان سے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو چلانے پر اسکائی سپورٹس سے باضابطہ شکایت لارڈز میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز لنچ بریک میں انٹرویو چلایا گیا، انٹرویو میں قاسم اور سلیمان نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور مبینہ نارواسلوک پر تشویش کا اظہار کیا …
تصویر: پی ٹی آئی گیانیش کمار حکومت کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سبب بن گئے ہیں۔ تاہم، انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کی صورت میں ان کی نگرانی میں ہوئے انتخابات کے حوالے سےبھی کئی ایسے سوال اٹھ سکتے ہیں، جن کا سامنا کرنا حکومت کے لیے سہل نہیں ہوگا۔ ’انڈیا‘ اتحاد کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے…