لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل، ٹرینوں کا روٹ بحال

lhr fsd section1794731623 0



لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کے روٹ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور کے مطابق لاہور سے سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148 ڈاوُن اپنے پرانے روٹ سے میانوالی پہنچے گی۔

معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔



Source link

متعلقہ پوسٹ