کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

copy of untitled design 2026 11 19t210956 3041795151436 0



کراچی:

لانڈھی اولڈ مظفر آباد کے قریب گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان ایدھی کے مطابق جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور خاتون کا بھائی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کرلیا گیا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ