بھارتی کرکٹ بورڈ کے پاس پیسوں کی تفصیلات بھارتی میڈیا میں آگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ بھارتی بورڑ کے لیے کماؤ پوت بن گئی ہے جس نے گزشتہ مالی سال میں بھارتی بورڈ کے کُل بجٹ کا آدھے سے زیادہ حصہ کمایا۔ آئی پی ایل کا بی سی سی آئی کے ریونیو میں 59 فیصد سے زیادہ کا حصہ رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے مالی سال 24-2023 میں 9 ہزار 741 کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کمائے، بی سی سی آئی کی کُل کمائی میں آئی پی ایل نے 5 ہزار 761 کروڑ کما کر دیے۔آئی پی ایل کے علاوہ بی سی سی آئی کی آمدنی میں ویمنز پریمیئر لیگ، اسپانسر شپ اور میڈیا رائٹس کے پیسے بھی ہیں۔ بی سی سی آئی کے ریزرو اکاؤنٹس میں 30 ہزار کروڑ کے قریب پیسے پڑے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سود کی مد میں بی سی سی آئی کو سالانہ 1 ہزار کروڑ روپے آتے ہیں، علاوہ ازیں بی سی سی آئی کو آئی سی سی سے سالانہ کمائی کی مد میں بھی بڑا شیئر ملتا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
پی ایس ایل میں کروڑوں روپے کی بولی، حیدر آباد اور سیالکوٹ کا اضافہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) لیگ جمعرات کو اپنے روایتی چھ ٹیموں کے خول سے باہر نکل کر آٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی نیلامی کے بعد حیدر آباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے کنونیشن سینٹر میں جمعرات کی شام پی ایس ایل کی…
کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا
کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا، وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر مصنوعات پر نئے تجارتی ٹیرف نافذ کیے جائیں گے۔ مارک کارنی کا کہنا تھا کہ تجارت کے معاملے پر امریکا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں اور کینیڈا اپنے معاشی مفادات کے دفاع سے…
عمران خان کا میڈیکل چیک اپ، علیمہ خان کا ڈاکٹرز اور سینئر پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار
عمران خان کے میڈیکل چیک اپ مکمل ہوگیا لیکن کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل نہیں پہنچ گیا کیونکہ علیمہ خان نے حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں اور سینئر پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اگر وہ دیگر رہنماؤں کو اسی طرح روکتی رہیں تو خان اور پی ٹی…
حکومت کا بڑا یوٹرن — پیٹرول سستا کرنے سے صاف انکار، عوام کے ساتھ کھلا دھوکہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ضرور ہوئی ہیں تاہم جو حالات ہیں ان میں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب عوام عالمی…
*اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی ’’فتنہ الخوارج‘‘ کا خودکش حملہ — 12 شہید، درجنوں زخمی
*اسلام آباد کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی ’’فتنہ الخوارج‘‘ کا خودکش حملہ — 12 شہید، درجنوں زخمی* جیاسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جی الیون کچہری کے باہر ایک خوفناک خودکش دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد حملہ بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی…
لاہور ٹریفک پولیس کی کاررروائی، سکیم موڑ سے 104 ای چالان والی موٹرسائیکل پکڑ لی
لاہور ٹریفک پولیس کی کاررروائی، سکیم موڑ سے 104 ای چالان والی موٹرسائیکل پکڑ لی Source link

