واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) – وائٹ ہاؤس نے معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل (WSJ) کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسکاٹ لینڈ کے دورے کی کوریج سے روک دیا ہے۔ اس اقدام کے پیچھے WSJ کی ایک متنازع رپورٹ کو قرار دیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹرمپ نے اپنے سابق دوست اور مبینہ جنسی اسمگلر جیفری ایپسٹین کو ایک "غیراخلاقی اور شرمناک سالگرہ کا خط” بھیجا تھا۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا: "وال اسٹریٹ جرنل کو اس کے جعلی اور بدنام کن صحافتی رویے کی بنیاد پر اس سفر سے روکا گیا ہے۔”
متعلقہ پوسٹ
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی مںظوری دے دی
عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلیے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن ہوا جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (آی…
امریکہ کی ایران پر مسلسل دسویں رات بمباری، تہران کے خلیجی ریاستوں پر جوابی حملے، حوثیوں کی سعودی ناکہ بندی کا اعلان
امریکہ نے مسلسل دسویں رات ایران کے خلاف حملے جاری رکھتے ہوئے فوجی کمانڈ سینٹرز، ایئر ڈیفنس اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بندر عباس، سیریک اور آبادان میں دھماکوں کی اطلاعات ہیں، جبکہ تبریز اور بوشہر کے قریب بھی حملوں کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ملک ”ہمہ جہت…
امریکا میں پاکستانی نژاد شخص کی گرفتاری، اسلحہ اور حملے کے منصوبے کا انکشاف
امریکا کے شہر ڈیلاویئر میں پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور مبینہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ لقمان خان کو 24 نومبر کی رات اس وقت حراست میں لیا گیا جب پولیس نے کینبی پارک ویسٹ کے قریب ایک ٹرک کو روکا جس میں…
مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کے اجلاس میں پارٹی فیصلوں پر شدید تحفظات کا اظہار، بیرسٹر امجد ملک سے فوری استعفے کا مطالبہ
راولپنڈی (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ اوورسیز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے 25 ممالک کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت یوتھ ونگ اوورسیز کے جنرل سیکرٹری رانا محمد افتخار نے کی۔اجلاس میں قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی جانب سے مبینہ طور پر یوتھ ونگ…
کشمیر کی قدیم وراثت ’واگو‘ کی احیا کی کہانی
کشمیری گھروں کی زینت بننے والی روایتی چٹائی ’واگو‘، جو گذشتہ دو عشروں کے دوران پلاسٹک اور مصنوعی میٹنگ (Matting) کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے تقریباً غائب ہو چکی تھی، اب ایک بار پھر اپنی پہچان بنا رہی ہے۔ اس صدیوں پرانی دستکاری کے احیا کا سہرا میر بحری، ڈل جھیل (سرینگر) کے رہائشی ضمیر حسین بٹ اور…
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آگیا
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آگیا دورے کے آخری مرحلے میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی ویب ڈیسک September 10, 2026 سری لنکا کرکٹ ٹیم اکتوبر اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی دورے کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی…

