لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر فرقان احمد خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی اور امریکہ میں ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز میں دو برانز میڈل جیتنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔فرقان احمد نے کریکو رومن اور فری ریسلنگ مقابلوں میں امریکہ اور منگولیا کے پہلوانوں کو شکست دی۔ ان مقابلوں میں 80 سے زائد ممالک کے کھلاڑی شریک تھے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس کے کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی۔
متعلقہ پوسٹ
امریکہ:25 لاکھ سال قدیم دانت دریافت
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک سائنس دان نے سروے کے دوران اتفاقاً تقریباً 25 لاکھ سال قدیم ماسٹوڈون (ہاتھی نما جانور) کا دانت دریافت کرلیاہے۔ ارضی ساخت اور زمین کی سطح کا مطالعہ کرنے والی ماہرِ ارضیات بریجڈ لنچ ریاست میں خطرے سے دوچار ریڈ لیگڈ مینڈک کے مسکن کو بہتر بنانے کے منصوبے کے سلسلے میں ایک نالے…
Medical Board Completes Hour-Long Check-up of PTI’s founder in Adiala Jail
RAWALPINDI: A government-appointed medical board completed a medical check-up of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder Imran Khan at Adiala Jail on Sunday, ARY News reported, citing sources. The medical team, which included Dr. Afaq, Dr. Sikandar, and Dr. Arif, has since left the prison. Jail sources stated that the medical examination of the incarcerated former prime minister lasted for over an…
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری راستے کا نقشہ طے کر لیا
تازہ خبر — 16 اگست 2026، تہران/مسقط: ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے لیے ایک متفقہ راستے کا نقشہ حتمی کر لیا ہے، جسے دونوں کے درمیان سفارتی اور سمندری تعاون میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ تکنیکی مذاکرات جاری ہیں تاہم علاقے…
Gazans struggle to retrieve bodies as storms lash war-damaged buildings
Authorities in Gaza warned on Monday that more war-damaged buildings may collapse because of heavy rain in the devastated Palestinian enclave and said the weather was making it hard to recover bodies still under the rubble. Two buildings collapsed in Gaza on Friday, killing at least 12 people according to local health authorities, amid a storm that has also washed…
ہماری ترجیح ایک ٹورنامنٹ جیتنا نہیں بلکہ ہاکی کے پورے نظام کو ازسرنو تعمیر کرنا ہے، صدر پی ایچ ایف
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کا کہنا ہے کہ ہاکی کو وقت گزرنے کے ساتھ صرف عارضی فیصلوں اور تجربات کی نذر نہیں کیا جا سکتا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایک پائیدار اور 3 سے 5 سالہ طویل المدتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہوں۔ ہماری ترجیح صرف ایک ٹورنامنٹ جیتنا نہیں، بلکہ…
امریکہ—ایران 60 روزہ مفاہمتی یادداشت کی مدت ختم، اہداف حاصل نہ ہوسکے
پارِس/اسلام آباد — امریکہ اور ایران کے درمیان 17 جون کو ورسی میں طے پانے والی 60 روزہ مفاہمتی یادداشت کی مدت پیر کو ختم ہوگئی، جس کے دوران کوئی وسیع یا مستقل معاہدہ طے نہ پایا اور اہم اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ یادداشت کا مقصد عبوری جنگ بندی کو مستقل تصفیے کی طرف لے جانا تھا، تاہم مذاکرات تعطل…

