لاہور — پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت عام آدمی پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرے گی اور کسانوں، طلبہ اور مزدوروں کے لیے سبسڈی پروگرام مکمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ زرعی شعبے کو سہارا دینے…
سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق امن دعوؤں پر طنز کرتے ہوئے انہیں نوبیل امن انعام کے لیے ’’نامزد‘‘ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کی طنزیہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جہاں صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ہنٹر بائیڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
غزہ: اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان کے جسم کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ الجزیرہ کی ہوش ربا تحقیقات کے مطابق 2,842 فلسطینی ایسے ہیں جو محض غائب ہو گئے، صرف خون کے دھبے یا چھوٹے ٹکڑے رہ…
نیویارک / اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) اقوام متحدہ کی دہشتگردی سے متعلق 36ویں مانیٹرنگ رپورٹ میں افغانستان میں سرگرم دہشتگرد گروپوں، ان کی تربیتی سرگرمیوں، اور عبوری افغان حکومت سے روابط کے حوالے سے تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیمیں داعش (ISKP)، تحریک طالبان پاکستان (TTP)، القاعدہ (AQ)، ایسٹ ترکستان…
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کا شکست کا اعتراف، دورہ پاکستان کو مستقبل کے لیے اہم سبق قرار دے دیا Source link
لندن: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات نے مارکیٹ میں بے یقینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.4 فیصد…