راولپنڈی: تھانہ ویسٹریج پولیس نے چوہڑ چوک کے علاقے سے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا نام دلیر مشتاق ولد مشتاق احمد صوفی بتایا گیا ہے جو بھارت کا سکونتی ہے۔پولیس کے مطابق مشکوک شخص دھمیال کی جانب جارہا تھا کہ پولیس کو دیکھ کر واپس مڑ گیا جس پر اسے روک کر شناختی دستاویزات طلب کی گئیں…
برلن (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی)جرمنی کے شہر برلن میں جاری سالانہ بازار برلن کی رنگا رنگ نمائش میں پاکستانی نژاد جرمن بچوں اور نوجوان فن کاروں کے فن پارے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔پانچ روزہ بازار برلن کا آغاز رواں ہفتے برلن میں ہوا، جس میں دنیا بھر سے دستکار، فن کار اور کاروباری شخصیات اپنی ثقافتی…
لندن: نئی سائنسی تحقیقات نے مسلسل اور بے مقصد اسکرولنگ، خصوصاً مختصر ویڈیوز، ریلز اور شارٹس دیکھنے کی عادت کے دماغی کارکردگی پر ممکنہ اثرات پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔جولائی 2026 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں 57 افراد پر تجربہ کیا گیا، جس میں ایک گروپ کو مسلسل طویل ویڈیو دکھائی گئی جبکہ دوسرے گروپ کو اسی…
منامہ (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز کیوئسٹ اور عالمی اسنوکر چیمپیئن محمد آصف نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقدہ عالمی ماسٹرز اسنوکر چیمپیئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی کھلاڑی وجے نجانی برجیش دامانی کو شکست دے کر ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا۔فائنل ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلہ تھا، جس میں…
ایل پی جی مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 51 روپے کا اضافہ ایل پی جی کی نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔ کفیل احمد August 31, 2026 اوگرا نے ماہ ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت…
اسلام آباد: پاکستان میں جاری معاشی بحث عموماً شرح سود، مالی خسارے، ٹیکس نظام اور قرضوں کے گرد گھومتی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اصل مسئلہ اس سے کہیں زیادہ گہرا اور ساختی نوعیت کا ہے۔ ایک ایسی معیشت جو بنیادی طور پر قرض اور یقینی منافع پر قائم ہو، نہ صرف دولت کو چند ہاتھوں تک محدود کر دیتی…