راولپنڈی (آئی ایس پی آر) کو بنگلہ دیش فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا (نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز ملٹری) سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور دفاع و سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو…
(24 نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 سفیروں کو واپس بُلا لیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ امریکی سفارت خانوں کو امریکا فرسٹ پالیسی کی ترجیح کا عکاس بنانا چاہتے ہیں،امریکی محکمہ خارجہ نے واپس بلائے جانے والے سفیروں کے نام نہیں بتائے۔ کسی بھی ملک کے سفارت کار اس ملک…
ابوجہ — ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک پُرہجوم بازار پر فضائی حملہ کیا جس میں کم از کم 100 شہری ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری کے لیے شدید تشویش کا باعث بنا ہے۔نائیجیریائی فوج نے حملے کی تصدیق تو کر…
اڑیسہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف نوین پٹنائک نے مطالبہ کیا ہے کہ اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی حد بندی بل میں ریاست کے سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک قرارداد منظور کرنے کی خاطر’ 48 گھنٹوں کے اندر‘اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلائیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر حد بندی…
نیودہلی/اسلام آباد – معروف بھارتی مصالحہ ساز کمپنیوں MDH اور Everest کے مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے خطرناک کیمیکل کی موجودگی کے انکشاف کے بعد دنیا کے کئی ممالک نے ان مصنوعات پر پابندیاں عائد کر دی ہیں یا ان کی درآمد پر سخت جانچ کا آغاز کر دیا ہے۔ ہانگ کانگ، سنگاپور اور نیپال نے ان…
لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ہوئے دھماکے کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، متعدد متاثرین اور ان کے اہل خانہ کو دہلی حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے بعد اب تک معاوضہ نہیں ملا ہے۔ حکومت نے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، مستقل طور پر معذور ہونے والے…