گورنر خیبر پختونخوا کی ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر سے ملاقات،ہلال احمر سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال Source link
ٹرمپ انتطامیہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کردیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایران کے اہم وفد اور ضروری اسٹاف کا ویزا منظور کیاگیاہے تاہم وفد میں شامل حکام کی تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہے۔ امریکی ٹی وی نے یہ بات امریکی محکمہ…
کراچی: شہر قائد میں پیر آباد کے علاقے نیو میانوالی کالونی رئیس سینٹر کے قریب فائرنگ سے 45 سالہ ناصر نامی شہری زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لیجایا گیا۔ پیر آباد پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے جس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے ۔…
دہلی میں انڈین یوتھ کانگریس کے ارکان کے احتجاج کے دوران چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا پوسٹر۔ (فوٹو: پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن میں الیکشن کمشنروں کے درمیان اختلافات کے انکشاف کو سابق الیکشن کمشنروں – ایس وائی قریشی، اشوک لواسا، او پی راوت اور دیگر نے ’انتہائی سنگین‘ اور ’افسوسناک‘ بتایا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر تین…
واشنگٹن: عالمی سطح پر عوامی رائے میں نمایاں تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں پہلی بار متعدد ممالک میں چین کو امریکا کے مقابلے میں زیادہ پسندیدہ عالمی طاقت قرار دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے تازہ سروے کے مطابق کئی ممالک میں چین کے بارے میں مثبت رائے میں اضافہ جبکہ امریکا کی عالمی مقبولیت…
آڈیٹر جنرل پاکستان نے بلوچستان کے پانچ سرکاری محکموں کے ملازمین کو 2023 میں بجٹ کی تیاری کے حوالے سے ایک ارب 60 کروڑ روپے کے کیش ایوارڈز کی مد میں ادائیگی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے اور رقم کے اجرا کا جواز طلب کرتے ہوئے اس پریکٹس کے خاتمے اور رقم کی وصولی کی…