(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ اسے نشہ آور چیز کھلا کر ایک نجی ولا میں دو افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس کے مطابق متاثرہ…
امرود ایک ایسا پھل ہے جو ذائقے اور غذائیت دونوں اعتبار سے بے مثال ہے۔ چاہے اسے چاٹ بنا کر کھایا جائے یا سادہ نمک کے ساتھ، اس کی خوشبو ہی بھوک بڑھانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ ناشپاتی جیسی شکل رکھنے والا یہ پھل وٹامن سی، وٹامن اے، وٹامن بی، فائبر، میگنیشم اور طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا…
(24 نیوز)عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی مصور مقبول فدا حسین (ایم ایف حسین) کے فن پاروں کو قطر میں مستقل طور پر محفوظ کرنے کے لی قائم نیا میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ “لوح و قلم: ایم ایف حسین میوزیم” کے نام سے کھلنے والی اس عمارت میں مقبول فدا حسین کی زندگی، ان کے تخلیقی سفر اور عرب…
(24 نیوز)جنوبی افریقہ میں باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسنگ چیمپئن زولانی کے قتل کے شبے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعے کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری…
اقبال نے ’’بال جبریل‘‘ میں ’’باغی مرید‘‘ کے عنوان سے دو اشعار کہے ہیں۔ ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن میراث میں آئی ہے انھیں مسند ارشاد زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن یہ اشعار حتمی طور پر پاکستانی سیاست اور حکومت کی نشان دہی کرتے ہیں۔…
18ویں ترمیم پر عملدرآمد کی نگران سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی نے وفاقی حکومت کو2 ہفتوں کے اندر 2 درجن وزارتیں و محکمے بند، ایک درجن ادارے مشترکہ مفادات کونسل کو منتقل کرنے کی ہدایت ، پاور ڈسری بیوشن کمپنیاں آئین کے تحت صوبائی ملکیت قرار دیتے ہوئے وفاق کو نجکاری سے روک دیا۔ کمیٹی نے وفاقی حکومت کو مزید ہدایت…