متعلقہ پوسٹ
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یومِ استحصال کشمیر و یومِ حقوقِ فلسطین منایا گیا
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر 5 اگست 2025 کو ملک بھر میں یومِ استحصال کشمیر اور یومِ حقوقِ کشمیر و فلسطین منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیوں، دروس اور اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق،…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اور ریسرچ سینٹر کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں وفاقی وزیر صحت، وزیر منصوبہ بندی، متعلقہ حکام اور ماہرین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو منصوبے کی موجودہ پیش رفت، تعمیراتی ڈیزائن، جدید طبی سہولیات اور ریسرچ کے لیے درکار بنیادی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کا قیام پاکستان کے شعبہ صحت میں انقلابی پیش رفت…
ٹرمپ نے امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 امریکی سفیر واپس بُلا لیے
(24 نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت 30 سفیروں کو واپس بُلا لیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ امریکی سفارت خانوں کو امریکا فرسٹ پالیسی کی ترجیح کا عکاس بنانا چاہتے ہیں،امریکی محکمہ خارجہ نے واپس بلائے جانے والے سفیروں کے نام نہیں بتائے۔ کسی بھی ملک کے سفارت کار اس ملک…
پنجاب میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، چھ اضلاع میں فوج طلبلاہور (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے فوج کی مدد حاصل کر لی ہے۔ لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ ان اضلاع میں شامل ہیں جہاں بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں اور عام…
ایران نے اسرائیل کے دو اہم جاسوسوں کو پھانسی دے دی، حساس منصوبوں تک رسائی کا الزام
تہران : ایران نے آج صبح اسرائیل کے لیے سرگرم دو جاسوسوں کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق دونوں افراد پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور حساس معلومات صیہونی خفیہ اداروں کو فراہم کرنے کے سنگین الزامات ثابت ہوئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق پھانسی پانے والوں میں ایک جاسوس ڈیٹا بیس ٹیکنالوجی کا ماہر تھا، جس نے…
ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل اور روپرٹ مرڈوک پر دھماکہ خیز الزام — 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ، پس پردہ کیا چل رہا ہے؟
واشنگٹن (عالمی میڈیا ڈیسک) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا کی سب سے بڑی سلطنتوں میں سے ایک کو نشانے پر لے لیا ہے۔ اس بار ان کا ہدف کوئی اور نہیں بلکہ معروف سرمایہ کار اور میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک اور ان کا ادارہ وال اسٹریٹ جرنل ہے، جن پر ٹرمپ نے نہ…


