دبئی میں منعقدہ عرب ریڈنگ چیلنج کے دسویں ایڈیشن میں مصر کی ۱۱ سالہ طالبہ مایار عثمان الشورباغی نے ۶۰ ممالک کے ۴ کروڑ سے زائد طلبہ کو پیچھے چھوڑ کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہیں ۵ لاکھ درہم کا انعام دیا گیا۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جمعرات کو ہونے والی تقریب میں دبئی کے حکمراں شیخ…
ایران نے کہا کہ اس نے جمعرات کو کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے اور واشنگٹن پر شادی کی ایک تقریب پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا، جب کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ اس حملے کی تحقیقات کی جا رہی…
(24 نیوز)یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ چین۔یورپ کے تجارتی تعلقات مضبوط ہیں اور یورپ اور چین مال اور خدمات کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجارتی شراکت دار ہیں۔ یہ بات انہوں نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک گروپ کے تھائی لینڈ میں منعقدہ خزاں کےسالانہ اجلاس 2026 کے موقع پر چائنا…
حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا عطا تارڑ اور علی پرویزملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت 2 ویلر، 3 ویلر اور 800 سی سی تک کی گاڑی والوں کو ریلیف دیا جائےگا۔ وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا…
اگر آپ بھی اپنے دن کا آغاز تازہ بنی ہوئی گرم چائے یا کافی کے ایک کپ سے کرتے ہیں تو پہلا گھونٹ لینے سے پہلے تھوڑا سا انتظار کرنا آپ کو موذی مرض سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ایک انتہائی منفرد تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ چائے یا کافی انتہائی گرم حالت میں پینا…