پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے وزیراعظم مودی کے حالیہ بین الاقوامی دوروں (گھانا، ٹرینیڈاڈ، ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل، نمیبیا) پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وہ عالمی دوروں میں مصروف ہیں لیکن عوامی مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔بھگونت مان نے قومی اسمبلی میں سوال اٹھایا.جب پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے تو کیا کسی ایک ملک نے بھارت…
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر انگلش کپتان نے کہا کہ ہم بادلوں سے گھرے موسم کو بولنگ کے لیے پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھی پچ ہے اور…
(ویب ڈیسک)کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق طیارے کو ممکنہ طور پر مار گرایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی قیادت کیلئے تین نام زیر غور ہیں: ٹرمپکویت میں صبح سے اب تک تیسری بار سائرن بج رہے ہیں، کچھ دیر پہلے کویت نے ایرانی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ Source…
اسلام آباد | رپورٹ محمد سلیم سے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے اشتراک سے فیفا ورلڈ کپ 2026™ کی کاؤنٹ ڈاؤن کے آغاز کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں کھیل، سفارت کاری اور ثقافتی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں تقریباً 150 مہمانوں نے شرکت…
یونان کے قریب کشتی تصادم، پندرہ تارکین وطن ہلاک، 50 سے زائد زخمی یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق اسپیڈ بوٹ نے خطرناک حرکات کیں، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا ویب ڈیسک February 4, 2026 یونان کے جزیرے خیوس کے ساحل کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتی کے درمیان تصادم میں پندرہ تارکین وطن ہلاک ہوگئے…
ابوظہبی — متحدہ عرب امارات کی کامیاب ثالثی کے نتیجے میں روس اور یوکرین کے درمیان مزید ۳۲۰ قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔ دونوں ممالک نے ۱۶۰، ۱۶۰ قیدی رہا کیے۔اماراتی سرکاری خبر رساں ادارے ”وام” کے مطابق امارات کی قیادت میں مذاکرات کے ۲۲ مراحل میں اب تک کل ۷ ہزار ۷ سو ۹۱ قیدیوں کا تبادلہ…