ابوظہبی — متحدہ عرب امارات کی کامیاب ثالثی کے نتیجے میں روس اور یوکرین کے درمیان مزید ۳۲۰ قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔ دونوں ممالک نے ۱۶۰، ۱۶۰ قیدی رہا کیے۔
اماراتی سرکاری خبر رساں ادارے ”وام” کے مطابق امارات کی قیادت میں مذاکرات کے ۲۲ مراحل میں اب تک کل ۷ ہزار ۷ سو ۹۱ قیدیوں کا تبادلہ ہو چکا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
این آئی اے کے مقدموں کے وکیل ’اقرار جرم کی درخواستوں‘ کے کھیل کو بخوبی سمجھتے ہیں
دہشت گردی کے معاملے میں اپنے موکلوں کی جانب سے اقرار جرم کی درخواستیں دائر کیے جانے کے بعد بھی ان کا دفاع کرنے کے حوالے سے وکیلوں کے پاس الگ-الگ وجوہات ہیں، لیکن وہ سب اس بات پر متفق ہیں کہ این آئی اے ہی ان درخواستوں کو فروغ دے رہی ہے اور حتیٰ کہ اس کے لیے دباؤ…
بنگلادیش کو عزت دلانے کے لیے تمام مطالبات مان لیے گئے.محسن نقوی
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت حاصل کر لیپشاور (10 فروری 2026) – پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مکمل موقف صرف بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو عزت دلانے اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو دور کرنے کے لیے تھا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:"ہمارا مقصد صرف…
عالمی تیل بحران، فلپائن کے صدر نے ملک بھر میں انرجی ایمرجنسی نافذ کر دی
عالمی تیل بحران، فلپائن کے صدر نے ملک بھر میں انرجی ایمرجنسی نافذ کر دی مزدور تنظیم نے اس اقدام کو حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ویب ڈیسک March 25, 2026 فلپائن کے صدر فرڈیننڈ مارکوس جونیئر نے ایران میں جاری جنگ کے باعث پیدا ہونے والے عالمی توانائی بحران کے پیشِ نظر…
سونا کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں3 ہزار 800 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 257 روپے…
پرتگال میں دو کمسن فرانسیسی بچے سڑک پر تنہا چھوڑ دیے گئے، ماں اور ساتھی گرفتار
لزبن — پرتگال میں ایک دلخراش واقعے میں ایک فرانسیسی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا جب اس کے دو کمسن بیٹے ایک سنسان سڑک پر اکیلے ملے۔گرفتار خاتون پر الزام ہے کہ اس نے اپنے تین سالہ اور پانچ سالہ بچوں کو پرتگال کی ایک دیہاتی سڑک پر تنہا چھوڑ دیا۔ اس کے ساتھی کے…
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، خصوصی اقتصادی زونز میں سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور اب وقت ہے کہ دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جایا جائے۔ انہوں نے چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت خصوصی اقتصادی زونز…

