متعلقہ پوسٹ
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدر ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا بلکہ پاکستان کے ثالثی کردار کے تناظر میں تھا۔ ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں، ایس سی او کانفرنس، مشرق وسطیٰ کی…
پیوٹن 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے دو طرفہ تعلقات کی نئی سمت کیا ہوگی؟
(ویب ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گذشتہ روز 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے، جو ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تقریباً 8 دہائیوں پر محیط مضبوط شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کریملن کے سربراہ نئی دہلی میں ہونے والی بھارت۔روس سالانہ سربراہ ملاقات کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ…
پارلیمان نے 27ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی، اپوزیشن کا سخت ردعملاسلام آباد: پارلیمان نے 27واں آئینی ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں نے اس بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اسے ’’آرمی چیف عاصم منیر کے لیے حفاظتی دیوار‘‘ قرار دیا ہے۔اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ ترمیم عدالتوں…
ٹکرائو کی سیاست کے مضمرات
قومی سیاست کا نظام الجھاؤ اور ٹکراؤ کا شکار ہے۔ سیاسی اختلافات نے بڑھتے بڑھتے سیاسی دشمنی کی شکل اختیار کرلی ہے جو ٹکراؤ کی سیاست کو اور زیادہ نمایاں کرتے ہیں۔اتفاق رائے اور مفاہمت کی سیاست پر بات کرناآسان مگر اس پر عملدرآمد عملی طور پر مشکل ہوتا ہے کیونکہ ٹکراؤ کی سیاست سے بچنے کے لیے سب کو…
توشہ خانہ ٹو محض ابتدا ہے، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں، فیصل واوڈا
اسلام آباد — آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کا معاملہ صرف ابتدا ہے، جبکہ اس کی انتہا اور انجام ابھی باقی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق شواہد اور گواہیاں منظرِ عام پر آنا باقی ہیں۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا، “اللہ رحم کرے، جیسا پہلے کہا…
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد کروڑوں کا خزانہ نکل آیامحفوظ مقام پر منتقل
(ویب ڈیسک)نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد زمین سے کروڑوں کا خزانہ نکل آیا جس کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ نیپال میں گزشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن سیلاب نے تباہی مچائی سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں اب بھی لاپتہ ہیں تاہم اسی سیلابی پانی کے نیچے میں کروڑوں روپے کا خزانہ نکل آیا ہے۔ غیر…


