حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی 21 اگست کےلیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کےبعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے 70…
مہاراشٹر میں ایل پی جی سلنڈروں کی سپلائی میں رکاوٹ آنے کے باعث پی ایم پوشن (مڈ ڈے میل) اسکیم متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائمری ایجوکیشن نے بی پی سی ایل اور ایچ پی سی ایل سے سیلف ہیلپ گروپوں اور سنٹرل کچن کے لیے سلنڈروں کی ترجیحی فراہمی یقینی بنانے کی درخواست کی…
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ وینزویلا پر نگرانی اور کنٹرول برسوں تک جاری رکھ سکتا ہے، تاہم انہوں نے حتمی مدت کے بارے میں فیصلہ کرنا قبل از وقت قرار دیا۔ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو تفصیلی انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ وینزویلا کی تعمیر نو اور انتظامی امور میں فعال کردار ادا کرے گا،…
اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے چلڈرن ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک نومولود کو ہسپتال کے عملے نے بروقت بچا لیا۔واقعہ صبح پونے سات بجے پیش آیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹنگ کے باعث لگی، تاہم حتمی وجہ کا تعین ابھی نہیں…
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، حکومت اور پیپلزپارٹی کا مشترکہ وفد پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا موجودہ سیاسی معاملات پر مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک October 1, 2026 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں…
آئی جی اسلام آباد کا ٹریفک ہیڈکوارٹرز فیض آباد کا اچانک دورہ، شہریوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت اسلام آباد (عباس احمد )انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہریوں کو بہتر اور معیاری سہولیات کی فراہمی اور پولیس سروسز کی مؤثر نگرانی کے سلسلے میں ٹریفک ہیڈکوارٹرز فیض آباد کا اچانک…