(ویب ڈیسک) اسرائیل کی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینی گاؤں قصرہ کا محاصرہ کرنے والے انتہا پسند آباد کاروں کے ساتھ نماز ادا کرنے والے ریزروسٹ فوجی کمانڈر کو بے دخل کر دیا۔ قصرہ حملے میں ملوث افراد کی تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ اسرائیل کی فوج نے منگل کے روز ایک اہم علامتی اقدام کیا اور ایک ریزروسٹ…
اگر تہران جل سکتا ہے تو انقرہ اور استنبول دوحہ، بغداد، بیروت اور مغربی ایشیا کے دیگر شہر کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ عام لوگ محسوس کرتے ہیں کہ جغرافیہ اب حفاظت کی ضمانت نہیں۔ درست نشانے والے میزائل اور ڈرون فاصلے سکیڑ دیتے ہیں۔ نقشہ ممکنہ اہداف کے جال میں بدل چکا ہے۔ میناب کی طالبات کے اسکول بیگ۔…
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کاظمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لیاقت بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کا جماعت اسلامی کے حالیہ اجتماع عام میں انتظامات اور تعاون فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی…
وزیرِاعظم شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہاسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر فرانسیسکو اریزو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال اور وزیرِاعظم کی انسدادِ پولیو کے لیے خصوصی نمائندہ عائشہ رضا فاروق بھی موجود…
نادرا نے شہریوں کو بنیادی سروسز کی فراہمی اب مزید آسان بنادی۔ شناختی کارڈ بنوانا ہو، تجدید کرانی ہویا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ لینا ہو، نادرا کے مراکز پر لمبی قطار اور اپنی باری کا انتظار اب نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ نادرا ایسی مشین لے آیا ہے جو دکھائی دینے میں تو اے ٹی ایم جیسی ہے لیکن کام آپ…
وینزویلا نے 17 سال کے وقفے کے بعد اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ممالک نے حالیہ بات چیت کے بعد شہریوں کو سفارتی خدمات فراہم کرنے کے لیے باہمی طور پر ہم آہنگ طریقہ کار قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں جانب سے جاری مشترکہ بیانات کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیلی وزیر خارجہ…