اسلام آباد: وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی ہے کہ پاکستان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں آئیسکو، گیپکو اور فیسکو شامل ہوں گی، جبکہ اگلے مرحلے میں حیسکو اور سیپکو کی نجکاری متوقع ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانا اور کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔
وزیرِ اعظم کی اجلاس میں آمد پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ وزیرِ اعظم نے تمام کابینہ ارکان کا شکریہ ادا کیا اور وفاقی کابینہ کو خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بارے میں تفصیلی طور پر اعتماد میں لیا۔ وفاقی کابینہ نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ…
انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن چل بسے
(ویب ڈیسک)امریکا کے مشہور سیاسی اور انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جیسی جیکسن مذہبی اور سماجی کارکن کے ساتھ امریکا کے سیاہ فام اور اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے۔ جیکسن 8 اکتوبر 1941 میں امریکا کی جنوبی کیرولاینا ریاست میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1984 اور 1988 کے…
امریکی صدر نے بھارت کو بھی خبردار کر دیا
(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرنے پر بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، روسی تیل کے معاملے پر نئی دہلی کے رویے کا بغور جائزہ لے رہا ہے، اگر بھارت روسی تیل کے مسئلے پر…
ایران نے جزیرے خارگ پر حملے سے متعلق ٹرمپ کی پوسٹ مسترد کر دی
(ویب ڈیسک )ایران نے اہم توانائی مرکز جزیرہ خارگ پر حملے سے متعلق ٹرمپ کی پوسٹ مسترد کر دی۔ ایرانی نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ حمید بورد نے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خارگ میں حالات معمول کے مطابق ہیں اور تیل کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کارکن گزشتہ نقصانات…
پاکستان کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ؛ انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کیلئے انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ واضح رہے انگلینڈ نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کے خلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے، جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ…
صحرائے صحارا میں المیہ: ٹرک خراب ہونے سے پھنسے 50 افراد پیاس سے جاں بحق
نیامے (نائیجر) — 6 جون 2026افریقی ملک نائیجر میں صحرائے صحارا کے بیچوں بیچ ایک دردناک انسانی المیہ پیش آیا جب ایک ٹرک خراب ہو جانے کے باعث پھنسے 50 افراد شدید گرمی میں پانی ختم ہو جانے سے پیاس کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد عیدالاضحیٰ…

