مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے باعث خام تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے درمیان ملک کی سب سے بڑی نجی شعبے کی آئل ریفائننگ کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اپنے پیٹرول پمپوں پر ایندھن کی فروخت پر حد طے کر دی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، اب صارفین کو ایک بار میں 1,000 روپے تک ہی پیٹرول یا…
مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی نے غیرقانونی جوئے کی ایپس کی تشہیر کے الزام میں سو دن نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی حراست سے رہائی کے بعد آج اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اپنے تفتیش کاروں پر تشدد اور رشوت کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈکی بھائی، جو حال ہی میں ملک…
پارلیامنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران حکومت نے بتایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 2014 سے اب تک منی لانڈرنگ کے 6,444 معاملے درج کیے ہیں۔ وہیں، محکمہ انکم ٹیکس نے اسی مدت میں 13,877 معاملے درج کیے اور 9,657 چھاپے ماری کی۔ انکم ٹیکس کے معاملوں میں 522 افراد کو قصوروار ٹھہرایا گیا اور 963 کو بری کیا…
(ویب ڈیسک)یونان کے وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکیس نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی پر یکم جنوری 2027ء سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونانی وزیراعظم نے ٹک ٹاک پر جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم نے ایک مشکل مگر ضروری قدم…
(ویب ڈیسک) ایران نے اپنے نیوکلئیر پروگرام پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے اور جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکہ کی نیوز آؤٹ لیٹ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات سے باخبر ایک سفارت کار کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں…
بے روزگار نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، 25 ہزار نوجوانوں کو تربیت دیکر روزگار سے منسلک کیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے 25 ہزار نوجوانوں کوتربیت دینے کا منصوبہ منظور کرلیا ، سی ایم یوتھ ایمپلائی ایبلٹی پروگرام کے تحت نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔3 پنجاب ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس میں منصوبے کی منظوری دی گئی، منصوبے کا مقصد…