عمران خان کو رہا کریں، وہ جیل میں مر گئے تو پاکستان کی ساکھ پر سنگین داغ ہوگا، بورس جانسن پاکستانی جرنیل عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، خدشہ ہے حکام چاہتے ہیں وہ جیل میں ہی مر جائیں، سابق برطانوی وزیراعظم کا ڈیلی میل میں تہلکہ خیز مضمون، پاکستانی مقتدرہ پرسنگین الزامات …
پاکستانی نوجوان اوپنر سمیر منہاس کی تباہ کن بیٹنگ، یوتھ ون ڈے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے ویبھو سوریاونشی کے پاس تھا ویب ڈیسک January 6, 2026 پاکستان انڈر 19 ٹیم کے جارحانہ بیٹر سمیر منہاس نے زمبابوے کے خلاف ٹرائی سیریز کے فائنل میں دھواں دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوتھ…
(ویب ڈیسک) اسرائیل نےغزہ میں ایک زمینی کارروائی کے دوران حماس کے سیکیورٹی چیف معین محمد العربید کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ غزہ شہر میں حماس کے سکیورٹی چیف کو گرفتار کر کے تفتیس کرنےلئے اسرائیل منتقل کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے اغوا کر کے لائے گئے…
(ویب ڈیسک) دبئی میں بزنس بے اور ڈاؤن ٹاؤن کے اطراف آسمان پر ایک منفرد ہولوگرام مظاہرے نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جہاں لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے فضا میں ایک دیوقامت طیارے کا منظر پیش کیا گیا جو بغیر کسی اسکرین کے آسمان میں تیرتا محسوس ہو رہا تھا۔رپورٹ کے مطابق اس تجرباتی مظاہرے کو دبئی…
نجکاری کمیشن نے فیصل آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی نجکاری کیلیے 10 کمپنیوں اور کنسورشیمز کو بولی کے اگلے مرحلے میں شرکت کیلیے اہل قرار دیدیا،چینی کمپنی کومطلوبہ دستاویزات چینی زبان میں جمع کرانے پر نان کمپلائنٹ قرار دیاگیا۔ نجکاری کمیشن کے بورڈ نے وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمدعلی کی زیر صدارت اجلاس میں فیسکوکی نجکاری کیلیے دلچسپی رکھنے…
کوالالمپور: پاکستان کے نامور جیولین تھرو کھلاڑی ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہوں نے اپنی تیسری باری میں 82.75 میٹر کی شاندار تھرو کی، تاہم یہ کارکردگی انہیں میڈل ریس میں جگہ دلانے کے لیے کافی ثابت نہ ہوئی۔ارشد ندیم سے قوم کو بڑی توقعات وابستہ تھیں اور شائقین نے…