راولپنڈی (ملکی رپورٹ): راولپنڈی کے علاقہ ٹیکسلا میں پسند کی شادی کے تنازع پر ایک شخص نے اپنی بہن، بہنوئی اور بھابھی کو تیز دھار آلے سے ذبح کر کے قتل کر دیا۔ ملزم فرار ہو گیا ہے جبکہ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔پولیس کے مطابق…
فی زمانہ لوگ اسکرین نے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ کھانے کھاتے وقت بھی وہ اسی کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں تاہم امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے کھانا کھانے سے انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اس لیے ماہرین نے کھانے کے دوران ٹی وی دیکھنے سے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس سال یہ دن "خواتین کے خلاف ڈیجیٹل تشدد کے خاتمے کے لیے متحد” ہونے کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ خواتین کے خلاف تشدد نہ صرف انسانیت اور بنیادی انسانی حقوق کی…
(ویب ڈیسک) ایران نے قطر میں مبینہ طور پر قید رکھے گئے تین ایرانی پائلٹوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ایرانی حکام نے ہفتے کے روز ان تین پائلٹوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جو ان کے بقول مشرق وسطیٰ کی جنگ کے دوران قطر میں پکڑے گئے تھے۔ فارس خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایرانی مسلح…
( ویب ڈیسک ) ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ رواں سال ہونے والی جنگ کے تجربات کے بعد مقامی سطح پر تیار کردہ دفاعی ہتھیاروں اور نظام کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے۔ ایرانی ایئر ڈیفنس چیف بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران مقامی طور پر تیار کئے گئے…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے نفاذ اور معیشت کی مجموعی ترقی کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نیشنل…