وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو جو مالی نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جانی نقصان کا کوئی ازالہ نہیں ہوسکتا، تاہم واقعے سے متعلق جامع انکوائری کرائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم نے ابھی تک ان سے اس حوالے سے رابطہ نہیں کیا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی
(ویب ڈیسک) چین میں ایک معمر خاتون کو خاندان نے مردہ قرار دیا مگر وہ تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی۔ یہ واقعہ صوبہ ہیبئی کے ایک گاؤں میں سامنے آیا جہاں 70 سال سے زائد عمر کی خاتون کینسر سے مقابلہ کر رہی تھیں،جب ڈاکٹروں نے کہا کہ خاتون کے کینسر کا اب علاج ممکن نہیں تو ان کا…
ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کا پاکستان کی امریکہ-ایران مذاکرات کی میزبانی کی بروقت اور تعمیری پیشکش کا خیرمقدم
کوالالمپور (25 مارچ 2026) — ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاٹوک سری انور ابراہیم نے پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کو "بروقت اور تعمیری” قرار دیتے ہوئے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں انور ابراہیم نے کہا:"میں پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان مکالمے کی میزبانی…
کوہ پیماؤں پر برفانی تودہ گرنے سے 11 افراد ہلاک 6 لاپتہ
(ویب ڈیسک)روس کے علاقے کباردینو بلکاریا میں کوہ پیماؤں کے ایک گروپ پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ،6 دیگر کوہ پیماؤں کی تلاش جاری ہے۔ مقامی ہنگامی امدادی اداروں کے مطابق حادثہ شام تقریباً 5 بجے مزیہرگی پہاڑ پر پیش آیا، جہاں 33 کوہ پیماؤں کا گروپ موجود…
رجب بٹ نے سابق اہلیہ ایمان کو ایک بار پھر قانونی نوٹس بھجوا دیا، وکیل کا بیان وائرل
رجب بٹ نے سابق اہلیہ ایمان کو ایک بار پھر قانونی نوٹس بھجوا دیا، وکیل کا بیان وائرل رجب بٹ کے قانونی نوٹس پر ایمان اسد کے وکیل نے جواب دے دیا ویب ڈیسک September 9, 2026 پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابق اہلیہ ایمان اسد کو ایک بار پھر ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ایمان…
ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب بھی اسرائیلی حملے میں شہی
تہران: ایران کے وزیر برائے انٹیلی جنس اسماعیل خطیب اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اس واقعے کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں اسماعیل خطیب کی شہادت نے حکومت اور عوام کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسرائیلی فوج نے منگل کی شب تہران…
ابوظبی: میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ابوظبی — اماراتی دارالحکومت ابوظبی میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ابوظبی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، تاہم میزائل کا ملبہ سویجان علاقے میں آگرا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ حکام نے بتایا…

