تہران/واشنگٹن — امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک موڑ اختیار کر گئی ہے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کی صبح دو سے تین بجے کے درمیان کویت کے علی السالم ایئر بیس اور بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر پورٹ سلمان پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملے کئے گئے، جن…
پشاور — خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز اور دہشت گردی کے خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی کی خریداری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تین ہزار چھوٹے اور تین ہزار دو سو پچاس بڑے ہتھیاروں کو جدید بنانے کے لیے…
پاکستان کے مشہور گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اچانک اسٹیج پر آ کر مداحوں کو خوشی میں مبتلا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقدہ کنسرٹ کے اس یادگار لمحے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔ کنسرٹ کے…
(24نیوز)امریکی فوج نے بحر الکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق جوائنٹ ٹاسک فورس ساؤدرن اسپیئر نے کشتی پر حملہ کیا، جو کہ نامزد دہشت گرد تنظیموں کے زیرِ استعمال تھی۔ واضح رہے کہ امریکی فوج نے ستمبر 2025ء سے…
وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں یہ کہنا کہ پانی آیندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے اور اسے سیاسی دباؤ کے ہتھیار میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، محض ایک سفارتی جملہ نہیں بلکہ پاکستان کے موجودہ اور آنے والے بحرانوں کی طرف ایک نہایت اہم اشارہ ہے۔ اس بیان کو اگر صرف ایک…
حماس نے ایک سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین سے متعلق مجوزہ بین الاقوامی قرارداد دراصل ایسی راہ ہموار کرے گی جس کے ذریعے بیرونی قوتیں فلسطینی مستقبل کے فیصلوں پر کنٹرول حاصل کر لیں گی۔ تنظیم کے مطابق قرارداد کا اصل مقصد فلسطینی عوام کی خودمختاری، جدوجہدِ آزادی اور مزاحمتی کردار کو کمزور کرنا ہے۔حماس کے ترجمان…