متعلقہ پوسٹ
ناسا نے پانچ دہائیوں بعد پہلے انسانی مشن کے لیے چاند کے گرد مشقیں مکمل کر لیں
ناسا کے چار خلا باز جو آئندہ سال کے اوائل میں چاند کے گرد مشن کے لیے تیار ہو رہے ہیں، نے اس ہفتے کے اختتام پر ایک مکمل ڈریس ریہرسل کاؤنٹ ڈاؤن میں حصہ لیا۔ اس دوران انہوں نے ناسا کے اورین اسپیس کرافٹ میں نشستیں سنبھالیں، جو پانچ دہائیوں بعد چاند کے گرد انسانی پرواز کی تیاری کے…
پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، خام تیل 86 ڈالر فی بیرل ہوگیا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور عمان کی جانب سے آبنائے ہرمز کے ذریعے عارضی بحری راستہ قائم کرنے کے لیے ایک فریم ورک پر بات چیت کے بعد عالمی سطح پر تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات میں کسی حد تک کمی آئی ہے۔ ایران…
ایران پر امریکہ کی نئی پابندیاں: تہران کا دباؤ برداشت کرنے کا دعویٰ، عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں
ایران کو امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی نئی معاشی پابندیوں کا سامنا ہے، جن کا مقصد پہلے سے کمزور ایرانی معیشت پر مزید دباؤ ڈالنا ہے۔ امریکی وزارتِ خزانہ کے سیکرٹری اسکاٹ بیسنٹ نے 24 اگست کو ان پابندیوں کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت ایران سے تجارت جاری رکھنے والے ممالک کو امریکی ڈالر پر مبنی…
افغان وزارتِ دفاع کا پاکستان میں ڈرون حملوں کا دعویٰ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنانے کا الزام
پاکستان کا تمام ڈرونز مار گرانے کا مؤقف، کسی نقصان کی تردیداسلام آباد: افغانستان کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائیہ نے صبح تقریباً 11 بجے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت نوشہرہ، جمرود اور ایبٹ آباد میں فوجی تنصیبات اور چھاؤنیوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔افغان وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی ایک منظم آپریشن کا حصہ تھی اور اسے…
حکومت کا بڑا یوٹرن — پیٹرول سستا کرنے سے صاف انکار، عوام کے ساتھ کھلا دھوکہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ضرور ہوئی ہیں تاہم جو حالات ہیں ان میں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب عوام عالمی…
اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر، عید پر فائیو جی سروس شروع کرنے کا اعلان
حکومت نے اسلام آباد میں عیدالفطر پر صارفین کو فائیو جی سروس کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ابتدائی طور پر وفاقی دارالحکومت کے چند علاقوں میں شہری عید پر تیز ترین انٹرنیٹ سے مستفید ہوسکیں گے۔ پاکسان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ٹیلی کام کمپنیوں کو کل فائیو جی لائسنس جاری کرنے کا…


