اسلام آباد/کابل،– افغان وزارتِ خارجہ نے اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان افغان وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا کہ مساجد اور مقدس مقامات کو نشانہ بنانا اسلامی اور انسانی اقدار کے خلاف ہے۔
افغان وزارتِ خارجہ نے کہا کہ عبادت گاہوں میں حملے ناقابل قبول ہیں۔ شہید ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی شفایابی کے لیے دعا کی۔
متعلقہ پوسٹ
بلوچستان کے لیے ذاتی مفادات پر مبنی سیاسی ایجنڈا مسترد کرنا ناگزیر: فیلڈ مارشل
پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بدھ کو بلوچستان پر نیشنل ورک شاپ سے خطاب میں کہا ہے کہ صوبے کی خوشحالی کے لیے ذاتی مفادات پر مبنی سیاسی ایجنڈے کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بدھ کو فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان پر ہونے والی 18ویں نیشنل ورکشاپ کے…
وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم کہا کہ خام تیل کی قیمت میں اضافے نے پاکستان کو بھی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کی مشکلات بڑھی ہیں۔ قوم سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا…
ایران امریکی کشیدگی پر برطانوی وزیراعظم اور عمان کے سلطان کا ٹیلیفونک رابطہ
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور عمان کے سلطان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ایران امریکی کشیدگی سے متعلق بات کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور عمان کے سلطان نے گفتگو کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی سے گریز کا مطالبہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں ہونے والے مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال…
ابراہم لنکن کی مخدوش صورتحال کی رپورٹ پر برطرف 3 صحافیوں کا پینٹا گون کیخلاف مقدمہ
(ویب ڈیسک) امریکی فوجی اخبار ’’اسٹارز اینڈ اسٹرائپس‘‘ کے تین صحافیوں نے پینٹاگون کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر خراب ہوتے حالات سے متعلق خبر شائع کرنے کے بعد برطرف کیا گیا۔ مدعیان، جن میں اخبار کے سابق پبلشر میکس لیڈرر، ایڈیٹر ان چیف…
راجستھان رائلز کی سوریہ ونشی کو میڈیا چکاچوند سے دور رکھنے کی خواہش
راجستھان رائلز اس سیزن میں ویبھو سوریہ ونشی کو سپاٹ لائٹ میں لائیں گے جب وہ یشسوی جیسوال کے ساتھ اوپننگ بیٹنگ کریں گے، لیکن کپتان ریان پیراگ چاہتے ہیں کہ اس نوعمر باصلاحیت کھلاڑی کو ممکن حد تک میڈیا کی چکاچوند سے محفوظ رکھا جائے۔ راجستھان اپنی نئی انڈین پریمیئر لیگ مہم کا آغاز 30 مارچ کو گوہاٹی میں…
پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حوثیوں کے خلاف استعمال کی خبر من گھڑت: وزارت اطلاعات
پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے یمن کے حوثیوں کے خلاف پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے طیاروں کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جعلی اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے جمعرات کو ایکس پر جاری اپنے فیکٹ چیک بیان میں کہا کہ نیویارک ٹائمز کی متعلقہ خبر میں حوثیوں کے خلاف…

