لندن/اسلام آباد، – برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے اسلام آباد میں ہونے والے حملے کو انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔
لندن سے جاری کردہ بیان میں برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے خیالات اور دعائیں تمام متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
ایویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
وفاقی وزیر صحت کی ADB وفد سے ملاقات، ویکسین پالیسی اور ہیلتھ اصلاحات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کی ٹیم نے ملاقات کی، جس میں ویکسین پالیسی، یونیورسل ہیلتھ کوریج (UHC) اور وزارتِ صحت کے مختلف شعبوں سے متعلق امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔وفاقی وزیر نے وفد کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے صحت کے شعبے میں جاری اصلاحاتی اقدامات، مستقبل کے وژن، اور…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پہلا سرکاری دورۂ پاکستان. لاہور میں شاندار استقبال، مزارِ اقبال پر حاضری
لاہور / اسلام آباد – (نمائندہ خصوصی) ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ لاہور آمد پر ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا، اور مزارِ اقبال پر حاضری دے کر انہوں نے شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔صدر پزشکیان ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
خیبرپختونخواہ حکومت معدنیات کیلئے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہشمند تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں، کمپنی کے قیام سے صوبے کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں گے، غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہوگا؛ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بیان
خیبرپختونخواہ حکومت معدنیات کیلئے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہشمند تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں، کمپنی کے قیام سے صوبے کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں گے، غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہوگا؛ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بیان …
ریما حسن کا حکام پر "عدالتی ہراسانی” کا الزام، فرانسیسی حکومت نے مسترد کر دیا
پیرس یورپی پارلیمنٹ کی فرانسیسی-فلسطینی رکن ریما حسن نے اپنے خلاف جاری قانونی کارروائیوں کو "سیاسی محرکات پر مبنی” قرار دیتے ہوئے حکام پر "عدالتی ہراسانی” کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ اپنے وکیل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ "مجھے محض اپنے سیاسی خیالات کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔”‘فرانس انبووڈ’ (ایل ایف آئی)…
مشرق وسطیٰ کی جنگ کے پھیلاؤ کا خطرہ، شیخ رشید کی پاکستانی قوم کو ہوشیار رہنے کی تاکید
لاہور — عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے منگل کو خبردار کیا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ مزید پھیلتا چلا جائے گا اور پاکستانی قوم کو ہوشیار رہنا چاہیے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے علاقائی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ کسی بھی ممکنہ اثرات کا…
امارات کرکٹ بورڈ کا بسلری کے ساتھ تین سالہ ہائیڈریشن پارٹنرشپ کا معاہدہ یواےای کے معروف پیکجڈ ڈرنکنگ واٹر برانڈ بسلری انٹرنیشنل نے امارات کرکٹ بورڈ (ECB) کے ساتھ تین سالہ شراکت داری کے معاہدے کے تحت “آفیشل ہائیڈریشن پارٹنر” کا درجہ حاصل کر لیا
امارات کرکٹ بورڈ کا بسلری کے ساتھ تین سالہ ہائیڈریشن پارٹنرشپ کا معاہدہ یواےای کے معروف پیکجڈ ڈرنکنگ واٹر برانڈ بسلری انٹرنیشنل نے امارات کرکٹ بورڈ (ECB) کے ساتھ تین سالہ شراکت داری کے معاہدے کے تحت “آفیشل ہائیڈریشن پارٹنر” کا درجہ حاصل کر لیا …

