بابر اعظم کا دوبارہ کپتانی قبول کرنے کا فیصلہ غلط ہے: وسیم اکرم اگر بابر اعظم کو ٹیم میں ہونے والی تبدیلیوں کا علم نہیں تو پھر وہ کپتان کی حیثیت سے کیا کر رہے ہیں : لیجنڈری فاسٹ باولر …
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اللہ نے ہمیں فیلڈ مارشل جیسا سپہ سالار دیا، پی ٹی آئی والے دشمن کے آلہ کار بن کر ملک کیخلاف سازشیں نہ کریں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد سندھ ثقافتی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان آگے جائے گا، اس نے اپنی…
وطن عزیز کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں31 توپوں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ ملک بھر کی مساجد…
دہلی میں انڈین یوتھ کانگریس کے ارکان کا احتجاجی مظاہرہ۔ (فوٹو: پی ٹی آئی) اکنامک ٹائمز کی ایک رپورٹ بتاتی ہے کہ ووٹر لسٹ کے سالانہ ریویو کا عمل، جس کے ذریعے 18 سال کے اہل نوجوانوں کے نام فہرست میں شامل کیے جاتے ہیں، میں تاخیر ہو رہی ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ سال 2026-27 کے لیے اس…
تاریخ میں پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل کے موقع پر کھیل کے بجائے سیاست کا رنگ نمایاں دکھائی دیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل سے قبل ٹاس کے دوران ایک غیر معمولی صورتِ حال سامنے آئی، جب انڈین پریزینٹر نے صرف بھارتی کپتان سے بات کی اور پاکستان کے کپتان سے گفتگو پاکستانی پریزینٹر نے کی۔ مبصرین کے…
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر ایٹمی ری ایکٹر نصب کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے تاکہ مستقبل کی خلائی معیشت کو سہارا دیا جا سکے، مریخ پر توانائی پیدا کرنے کے منصوبے آگے بڑھائے جائیں اور خلا میں امریکی قومی سلامتی کو مضبوط کیا جا سکے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ناسا کے عبوری سربراہ اور سیکریٹری…