ریاض (نامہ نگار): سعودی کلب النصر نے لیورپول کے مصری سپر اسٹار محمد صلاح کو اپنے دستے میں شامل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ گول ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق النصر اب محض دلچسپی رکھنے والا کلب نہیں بلکہ ایک سنجیدہ دعوے دار کے طور پر میدان میں آ چکا ہے۔محمد صلاح کا لیورپول کے ساتھ معاہدہ…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے ہمراہ گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی اسکول، ایمپریس روڈ لاہور کا دورہ کیا۔ دونوں وزراء نے اسکول کی تعلیمی حالت، انفرا اسٹرکچر اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔وزیر تعلیم پنجاب نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب…
پاکستان نے بدھ کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکی پر مشتمل ’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا سربراہ مقرر کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب تینوں ممالک علاقائی کشیدگی میں اضافے کے دوران سکیورٹی تعاون مزید مضبوط کر رہے ہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
اسلام آباد (3 اپریل 2026) — وفاقی حکومت نے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 25 فیصد سہ ماہی اضافے کا اعلان فوری طور پر واپس لے لیا ہے۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے یہ باضابطہ اعلان کیا۔ ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے پیش نظر وزارت نے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا۔ اس لاٹری پروگرام کے ذریعے براؤن یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں فائرنگ کے ملزم کو امریکہ آنے کا موقع ملا تھا۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹی نوم نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ٹرمپ…
یہ میری اس نئی تحقیق کا مرکزی نکتہ ہے جو ’جرنل آف مارکیٹنگ ریسرچ‘ میں شائع ہوئی ہے، جس میں، میں نے ہزاروں ’ٹیڈ ٹاکس‘ (TED Talks) کا تجزیہ کیا اور یہ جانچنے کے لیے کنٹرولڈ تجربات کیے کہ اشارے مواصلات (Communication) کو کیسے تشکیل دیتے ہیں۔ چاہے آپ پریزنٹیشن دے رہے ہوں، کوئی نیا آئیڈیا پیش کر رہے ہوں…