(ویب ڈیسک)یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ماسکو کے قریب روسی تیل اور رسد کے اہم مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی صدر نےاپنےبیان میں کہاروس کی تیل کی صنعت کے ایک اہم مرکز اور فوجی رسد کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،نشانہ بننے والی روسی تنصیبات اربوں ڈالرکی مالیت رکھتی ہیں۔ کارروائی میں طویل فاصلے تک مارکرنے…
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین ڈرافٹ فائنل‘دستخطوں کا عمل شروع فریقین نے الگ الگ مشاورت کی جس کے بعد دوبارہ سپیکر چیمبر چلے گئے.نجی ٹی وی کا دعوی …
عالمی اشتراک سے تیار تحقیقی مقالہ آئی سی اے اے آئی سی–2025 کا بیسٹ پیپر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو) کے تیسرے گلوبل ریسرچ کانگریس (جی آر سی–2025) کے دوران منعقدہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس برائے ایڈوانسز اِن آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ کمپیوٹنگ (ICAAIC-2025) میں مصنوعی ذہانت کے نظامی انجینئرنگ سے…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان عالم اسلام میں ایک ممتاز اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے، اور موجودہ حالات میں ملکی دفاع، داخلی استحکام اور اسلامی وحدت کے فروغ کے لیے نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ "پاک فوج نے…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے اعلان کردہ 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر جمعہ کو صوبہ خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل (آئی جی) کو حکم دیا کہ سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا بیان حلفی جمع کروائیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پانچ اگست کو پشاور میں…
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اتوار کو جاری ہونے والے دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ وزرا اور سینیئر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی انڈونیشیا کے…