کمپالا — یوگنڈا کے آرمی چیف اور صدر یوویری موسیونی کے بیٹے جنرل مہوزی کائنروگابا نے ترکیہ کے خلاف ایک انوکھا اور حیران کن بیان دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انقرہ انہیں ایک ارب ڈالر اور ترکیہ کی "خوبصورت ترین دلہن” فراہم کرے، ورنہ یوگنڈا میں ترکیہ کا سفارت خانہ بند کروا دیا جائے گا۔جنرل مہوزی نے سوشل میڈیا…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر خزانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 137.23 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر کر دی گئی۔ پرویز ملک نے…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 دسمبر سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو متاثر کرےگا، منگل سے بدھ کے درمیان مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے۔ کراچی میں 30 دسمبر کو موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے جس کے باعث…
دھوکہ دینا ایک سنگین جرم اور بدعنوانی کی سب سے بڑی شکل ہے ، امام مسجد نبوی شیخ حسین آل شیخ نے خطبہ جمعہ میں دھوکہ دہی سے بچنے کی تلقین کی ، تاکہ معاشرہ محبت کا گہوارہ بنے …
پاکستان فوج نے ہفتے کو ایک بیان میں بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے دورے کے دوران مکالمے، کشیدگی میں کمی اور حل طلب مسائل کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران…
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 463136 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کم ہوکر 397064 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 39 روپے کی کمی سے 7059 روپے ہوگئی،دوسری…