بجلی کے ترسیلی نظام میں بڑا اضافہ : نیشنل گرڈ کمپنی نے 500 کے وی لاہور نارتھ گرڈ سٹیشن کو انرجائز کر دیا ایشین بینک کے تعاون سے مکمل کیا گیا منصوبہ لاہور اور گرد و نواح کے صارفین کو بجلی کی فراہمی میں بہتری لائے گا.ترجمان نیشنل گرڈ کمپنی …
غزہ شہر کی شارع یرموک پر واقع تاج رہائشی چوک کے ملبے سے نکالی گئی 105 لاشوں اور باقیات کو طویل انتظار کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ تدفین کی تقریب تباہ شدہ عمارت کے صحن میں شہری دفاع، مصری کمیٹی اور متاثرہ خاندانوں کے اتحاد کے تعاون سے ہوئی۔ طبی عملے اور رضاکاروں نے کفن ترتیب دیے، جہاں…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری اور سزا کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 5 اگست سے "پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک” شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری عوامی رائے، جمہوریت اور آئین پر کھلا…
پاکستان اور انڈیا نے انڈر 19 ایشیا کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے دیگر ٹیموں کو واضح پیغام دے دیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ دبئی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں جمعے کو ٹورنامنٹ کے پہلے روز دو دن ڈے میچز کھیلے گئے۔ ایک میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا اور دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات…
قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری شوگرملز کیس میں تفتیش بند کرنے کی حتمی منظوری کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ یہ کیس سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق ہے۔نیب نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے 4 فروری 2026 کے احکامات کی روشنی میں تفتیش بند کی جائے اور…
فرینکفرٹ – یورپ کی سب سے بڑی ایئر لائن لوفتھانزا نے 6 جنوری 2026 کو اپنی 100ویں سالگرہ منائی، جو ایک صدی کی ہوا بازی کی تاریخ کا نشان ہے۔6 جنوری 1926 کو پہلی "لوفٹ ہانزا” کی بنیاد رکھی گئی تھی، اور اسی سال 6 اپریل کو اس کی پہلی پرواز ہوئی تھی (deutschland.de) ۔ یہ سالگرہ نہ صرف ایک…